Chicken Rolls

 Chicken Rolls

chicken-rolls


Ingredients

  1. Chicken meat  1/2 kg
  2. Cooking oil 1 cup
  3. Eggs 2
  4. Potato 1
  5. Black Pepper 1 teaspoon
  6. Red pepper 1 teaspoon
  7. Bread crumbs  1/2 cup
  8. Salt to taste

Method

  • Peel a piece of meat with a fork and mix salt, red pepper, black pepper on it. 

  • Boil the potatoes and grind them. 
  • Apply cooking oil on a clean paper/board. Spread the meat on it. Wrap it and make a roll and keep it in the fridge for a while. 
  • When the roll is hard, take it out and cut it into half-inch thick pieces with a sharp knife. 

  • Dip it in egg and roll in bread crumbs.
  • Now deep fry these chicken rolls.
  • Delicious chicken rolls are ready.


چکن رول


اشیاء

مرغ کا گوشت آدھا کلو

کوکنگ آئل 1 پاؤ

انڈے 2 عدد

آلوآدھا پاؤ

کالی مرچ پسی ہوئی حسب پسند

سرخ مرچ حسب پسند

ڈبل روٹی کا چورا تھوڑا سا

نمک حسب ذائقہ

ترکیب

گوشت کے ٹکڑے کوکانٹے سے چھیدکر اس پر نمک ،سرخ مرچ،کالی مرچ ملا دیں

آلوؤں کو ابال کر پیس لیں ایک صاف ستھرے کا غذ پر کوکنگ آئل لگا کر مسالا

لگا کرگوشت اس پر رکھ دیں اور پسے ہوئےآلوؤں میں نمک مرچ ملاکر گوشت کے

ٹکڑے کو لپیٹ لیں اور رول بنا کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔جب رول سخت

ہو جائے تو اسے نکال کر آدھ انچ موٹے ٹکڑے تیز چھری سے کاٹ لیں ۔ڈبل روٹی کا

چورا اورانڈا لگا کر کوکنگ آئل میں تلتے جائیں سرخ ہونے پر اتار لیں ۔لذیذ چکن رول

تیار ہے ۔


Check the Mince Egg Rolls recipe.

Comments