Mini coffee cake | Eid Cake

 Mini coffee cake

mini-coffee-cake

We can also call it Eid Cake. It is low cost, delicious, and ready in a short time. You need to be very careful when baking a cake in the microwave. Baking for more time can make the cake as hard as wood. If you like coffee, add a teaspoon of coffee; otherwise, make it plain.

Ingredients:-

  1. Sugar 2 ounces        ( plus 2 tablespoon extra )
  2. Cinnamon powder   1/2 teaspoon
  3. Nuts (chopped)          3 tablespoons
  4. Butter                       1 ounce
  5. Vanilla essence         1/2 teaspoon
  6. Flour                        2  1/2 ounces
  7. Egg                          2
  8. Baking powder       1/2 teaspoon
  9. Baking soda            1/4 teaspoon
  10. Yogurt five tablespoons

Method:-

  • Mix extra sugar, cinnamon, nuts and keep aside.
  • Take sugar, egg, and vanilla essence and mix in softened butter and beat to make it look fluffy.
  • Sift flour, baking powder, and baking soda.
  • Mix egg, yogurt, butter with flour and lightly beat.
  • Put half the mixture in a glass bowl of 5-6" size and sprinkle half of the nuts on it, add the rest of the mixture, and put half on it.
  • Sprinkle the chopped nuts and add the rest of the mixture.
  • Shake the surface evenly and spread the rest of the nuts on top.
  • Bake for 4 minutes on the medium oven, then bake for another 1-1/2 minutes on high. Put your finger on it and see if it is hard in the middle.
  • Leave in the oven for 5 minutes to get softened.
  • Mini coffee cake is ready.
  • This cake can be eaten either hot or cold.

منی کافی کیک

بہت کم لاگت اور تھوڑے سے وقت میں تیار ہونے والے اس چھوٹے سے کیک کو ہم عید کیک بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس میں میوہ جات کوٹ کر ڈالے جاتے ہیں۔ مائیکرو ویو میں کیک بناتے ہوۓ وقت کا بہت خیال رکھنا چاہئی کیونکہ ایک آدھ منٹ کی فالتو بیکنگ سے کیک لکڑی کی مانند سخت ہو سکتا ہے۔ اگر آپکو کافی پسند ہو تو ایک چمچ کافی شامل کر لیں ورنہ بغیر کافی کے بھی یہ کیک نہایت لذیذ بنے گا۔

اشیاء

چینی دو اونس مزید دو کھانے کے چمچ
دار چینی پاؤڈر آدھا چاۓ کا چمچ
کٹے ہوۓ میوہ جات تین کھانے کے چمچ
مکھن ایک اونس
ونیلا ایسنس آدھا چاۓ کا چمچ
میدہ ڈھائی اونس
انڈہ ایک
بیکنگ پاؤڈر آدھا چاۓ کا چمچ
میٹھا سوڈا چوتھائی چاۓ کا چمچ
دہی پانچ کھانے کے چمچ

ترکیب

فالتو چینی , دار چینی اور میوہ جات کو ملا کر الگ رکھ لیں۔
نرم شدہ مکھن میں چینی , انڈہ اور ونیلا ایسنس ملا کر پھینٹ لیں تاکہ پھولا دکھائی دے۔
میدہ , بیکنگ پاؤڈر اور میٹھا سوڈا ملا کر چھان لیں۔
انڈے و مکھن کے مرکب میں میدہ اور دی ملا کر ہلکا سا پھینٹ لیں۔
ایک  سائز کی چینی کی ڈش میں آدھا آمیزہ ڈالیں اور اس پر آدھے میوہ جات چھڑک کر بقیہ آمیزہ ڈالیں اور اس پہ آدھے میوہ جات چھڑک کر بقیہ آمیزہ ڈالیں۔
سطح جھٹک کر برابر کر لیں اور بقیہ میوہ جات اوپر پھیلا دیں۔
میڈیم پہ چار منٹ بیک کر کے پھر مذید ڈیڑھ منٹ بیک کریں۔ انگلی لگا کر دیکھ لیں اگر درمیان سے سخت اور اسپرنگ کی طرح ہو گیا ہو تو پانچ منٹ اوون میں ہی رکھا رہنے دیں۔
منی کافی کیک تیار ہے۔
یہ کیک گرم یا ٹھنڈا دونوں طرح سے کھایا جا سکتا ہے۔

Comments

  1. I got some valuable points through this blog. Thank you sharing this blog.
    Cookware Sets

    ReplyDelete

Post a Comment