- Get link
- X
- Other Apps
Posted by
Nazish
on
- Get link
- X
- Other Apps
Club Sandwich
Ingredients
- Double bread 3 slices
- Butter 2 tablespoons
- Egg 1
- Fried Chicken pieces 2-3
- Salad Leaves 2-3
- Cucumber 3 pieces
- Salt to taste
- Pepper to taste
Method
- Lightly toast the slices of double bread, put butter on all three slices, then place a fried piece of chicken or meat on a sliced buttered slice, sprinkle a little salt, and pepper then put salad leaves and cucumber on it.
- Make an egg onion omelet on the second slice of butter and place it.
- Put the third slice on it and serve with potato chips.
- Club Sandwich is ready.
کلب سینڈوچ
اشیاء
- ڈبل روٹی 3 سلائس
- مکھن 2 بڑے چمچے
- انڈہ 1 عدد
- تلی ہوئی مرغی 1 عدد
- سلاد کے پتے تھوڑے سے
- نمک حسب ذائقہ
- کالی مرچ حسب ذائقہ
ترکیب
- ڈبل روٹی کے سلائس کو ہلکا ہلکا سینک لیں ،
- تینوں سلائس پر مکھن لگائیں ،
- پھر ایک مکھن لگے ہوئے سلائس پر مرغی یا گوشت کا تلا ہوا ٹکڑا رکھ دیں اس پر ہلکا سا نمک اور کالی مرچ چھڑک دیں ۔
- پھر اس پر سلاد کے پتے رکھ دیں ۔
- دوسرے مکھن لگے ہوئے سلائس پر انڈے کا پیاز والا آملیٹ بنا کر رکھ دیں
- تیسرے سلائس کواس پر رکھ کر ٹوتھ پک لگا دیں اور آدھا کاٹ لیں-
- آلو کے چپس اور ٹماٹرکچپ کے ساتھ پیش کریں ۔
Comments
Post a Comment