Delicious Sandwich Recipes

 Delicious Sandwiches


Ingredients

  1. Meat 1/2 kg
  2. Double bread 1 pound
  3. Butter ½ 1 pound
  4. Tomato 1 pound
  5. Salt and pepper as needed

Method

  • Clean the meat and boil it in enough water to dry the water.
  • When the meat is well cooked, crush it well with a fork. 
  • After separating the fiber, add salt, pepper, and butter. If you want, crush the tomatoes too. 
  • Fill the ingredients between two pieces of double bread. 
  • Delicious sandwiches are ready.

It can be served with tea, but it is also eaten with cold drinks.


لذیذ سینڈوچ


اشیاء:

گوشت ½ کلو

ڈبل روٹی 1 پونڈ

مکھن ½ 1پاؤ

ٹماٹر 1 پاؤ

نمک اور کالی مرچیں حسب ضرورت


ترکیب:


گوشت کو صاف کر کےاتنے پانی میں اُبالیں کہ پانی خشک ہونےپرگل جائے۔جب

گوشت اچھی طرح گل جائےتوکانٹے سے اچھی طرح کچل لیں ۔ریشہ ریشہ علیحدہ

کرنے کے بعد نمک، کالی مرچیں اور مکھن شامل کر لیں اگر چاہیں توٹماٹر بھی کچل

دیں ۔اب یہ مواد ڈبل روٹی کے دو دو ٹکڑوں کے درمیان بھر دیں ۔نہایت لذیذ سینڈوچ

تیار ہیں ۔

چائے کے ساتھ نہایت لذت بخش ثابت ہوں گے لیکن اسے کولڈڈرنک کے ساتھ بھی

رغبت سے کھایا جاتا ہے۔


Plain Sandwiches



Ingredients

  1. 1 piece of double bread
  2. Butter 1 plate
  3. Pepper 1 tsp
  4. Hot spices as needed
  5. A few pieces of chicken
  6. Salt ½ Spoon


Method

  • Add salt and hot spices to the chicken pieces and boil.
  • Let the water be enough for the chicken to cook.
  • Separate the chicken from bones
  • Mix the black pepper with chicken fibers and make a paste. 
  • Cut the edges of the double bread slices with the help of a sharp knife.
  • Put a mixture of butter and pepper on the slices and spread the chicken fiber fibers on them. 
  • Place it on the other side and cut a triangle in the middle. 
  • Take it. Delicious sandwiches are ready.


سادہ سینڈوچ


اشیاء:

ڈبل روٹی 1 عدد

مکھن1 پلیٹ

کالی مرچ 1 ٹی سپون

گرم مصالحہ حسب ضرورت

مرغی چند ٹکڑے

نمک ½ٹی سپون


ترکیب:


مرغی کے ٹکڑوں میں نمک اور گرم مصالحہ ڈال کر ابلنے کےلیے رکھ دیں پانی اس

قدر ہو کہ مر غی گل جائےاور پانی خشک ہو جائے جب مرغی گل جائے تو اس کی

بوٹیاں ہڈی سے الگ کر لیں اور بوٹیوں کے ریشے بھی الگ کر لیں ۔مکھن اور کالی

مرچ ملا کر یک جان کردیں ۔ڈبل روٹی کےسلائس کے کنارے تیز چھری کی مدد سے

کات لیں اور سلائس پر مکھن اور کالی مرچ کا امیزہ لگائیں اور ان پر مرغی کی

بوٹیوں کے ریشے پھیلا دیں ۔اس طرح تیار ہونے والے ایک سلائس کو دوسرے پر

رکھ  دیں اور درمیان سے تکون کاٹ لیں ۔ لیجئے نہایت لذیذ سینڈوچ تیار ہیں ۔


Cheese Sandwich



Ingredients

  1. 8 slices of double bread
  2. Butter little cakes
  3. 2 eggs
  4. Cheese 1 tbsp
  5. Pepper 2 tsp

Method

  • Cut the hard edges around the double bread slices with a sharp knife and cut the slices in half in the shape of a triangle. 
  • Mix the butter with the pepper. 
  • Place the other sandwiches in the same way. 
  • Separate the egg whites and mix well. Dip each sandwich of cheese and butter in white and put it in the oven. 
  • Make sure the oven heats up faster than before. Take it out. 
  • Delicious sandwiches will be ready. Eat with potato chips and sauce.


پنیر کے سیینڈوچ


اشیاء

ڈبل روٹی کے سلائس 8عدد

مکھن چھوٹی ٹکیہ

انڈے 2 عدد

پنیر 1 ٹکیہ

کالی مرچ ¼ٹی سپون


ترکیب:


ڈبل روٹی کے سلائس کے اردگردکے سخت کنارےتیز چاقوکی مدد سے کاٹ دیں اور

سلائس کوتکون کی شکل میں بیچ سے ادھا کریں ۔مکھن میں کالی مر چ کے ساتھ ایک

جان کر دیں اب ایک تکون سلائس پر مکھن لگائیں اور ایک سلائس پر پنیراور ان

دونوں کوایک دوسرے پر رکھ دیں ۔اسی طرح باقی سینڈوچ بھی تیار کر لیں انڈوں کی

سفیدی الگ کر کے اچھی طرح پھینٹ لیں اور پنیر اور مکھن کے ہر سینڈوچ کو

سفیدی میں ڈبو ڈبو کر اوون میں رکھیں ۔خیال رہے کے اوون پہلے سےتیز گرم

ہوپانچ منٹ بعد سینڈوچ نکال لیں۔  نہایت مزےدار سینڈوچ تیار ہوں گے۔

 آلوکے چپس اور چٹنی کے ساتھ  کھائیں ۔

Comments

  1. The Best Online Casino Sites of 2021 - ChoGiocasino
    ChoGiocasino Casino 제왕카지노 검증 is a top casino 랭크 카지노 with 우리 카지노 top 더킹카지노 slots, live games, and a great online mgm 카지노 casino experience.

    ReplyDelete

Post a Comment