Chicken Tikka Recipe | چکن تکہ

 Chicken Tikka

chicken-tikka-recipe

Chicken Tikka is a chicken dish that is prepared quickly in a short time. It is also low cost and very tasty in terms of nutrition.

The main ingredient for making chicken, tikka is chicken.

 

Ingredients

  1. Chicken 1 ½ Kg
  2. Salt to taste
  3. Garlic Ginger Paste 2 tablespoons
  4. Red Chili Powder 1 ½ tablespoon
  5. All spices 1 ½ tablespoon
  6. White Cumin 1 tablespoon
  7. Yogurt ½ cup
  8. Lemon Juice 4 tablespoons
  9. Yellow color ½ teaspoon
  10. Cooking Oil 4 tablespoon
chicken-tikka-recipe

Method

  • Cut the chicken into four pieces and place on a sieve to dry.
  • Then make deep cuts on both sides.
  • Mix the ginger, garlic, salt, red pepper, hot spices, white cumin, yogurt, lemon juice, yolk, and oil well to marinate.
  • Apply this margination mixture on the pieces and keep it in the fridge for two to three hours.
  • Deep fry in a frying pan. Cook until lightly golden. Delicious chicken tikka is ready.

 

chicken-tikka-recipe

Presentation

  • Serve the chicken pieces with the whole paratha or puri.
  • Check out the whole recipe of puri here.

https://www.cookingfever101.com/2020/08/halwa-puri-recipe.html


چکن تکے

چکن تکے بہت ہی کم وقت میں اور جلدی تیار ہونے والی چکن ڈش ہے۔ کم خرچ بھی ہے اور غذائیت کے اعتبار سے بہت لذیذ۔
چکن تکہ بنانے کے لیے main ingredient چکن ہے۔

اجزاء

چکن ڈیڑھ کلو
نمک حسب ذائقہ
لہسن ادرک پیسٹ دو کھانے کے چمچ
لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ ڈیڑھ کھانے کا چمچ
سفید زیرہ ایک کھانے کا چمچ
دہی آدھا کپ
لیموں کا رس چار کھانے کے چمچ
زردے کا رنگ آدھا چاۓ کا چمچ
کوکنگ آئل چار کھانے کے چمچ

ترکیب

چکن کے چار ٹکڑے کر کے خشک ہونے کے لیے چھلنی پہ رکھ دیں۔
پھر انکو دونوں طرف سے گہرے کٹ لگا لیں۔
میرینیٹ کرنے کے لیے ادرک , لہسن , نمک , لال مرچ , گرم مصالحہ , سفید زیرہ , دہی , لیموں کا رس , زردے کا رنگ اور آئل کو اچھی طرح ملا دیں۔
یہ مصالحہ تکوں پر لگا کر دو سے تین گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔
فرائنگ پین میں ڈیپ فرائی کر لیں۔ ہلکا سنہری ہونے تک پکائیں۔ مزیدار چکن تکہ تیار ہے

پریزنٹیشن

چکن تکوں کو پوری پراٹھے کے ساتھ پیش کریں۔
پوری بنانے کی ریسپی یہاں سے چیک کریں۔

Comments

Post a Comment