Shami Kebab

Shami Kebab



shami-kebab


Ingredients

  • Mince 1/2 kg
  • Potatoes 1/2 kg
  • Lentils 62 grams
  • Ghee 1/4 kg
  • Ginger 1 piece
  • Dry coriander 1 tsp
  • White cumin 1 tsp
  • Cinnamon 1 piece
  • Cloves 6
  • 6 peppercorns
  • Onion 1/4 kg
  • Garlic 9 pieces
  • Eggs 3
  • Salt as required
  • Red pepper as required

Method

  • Put minced meat, potatoes, ginger, dried coriander, white cumin, cinnamon cloves, black pepper, garlic, onion, salt, and pepper in a saucepan and put it on the stove, and let it cook on low heat.
  • Add a cup of water at the same time. When the lentils are cooked and the water is dehydrated, take them off and grind them finely. 

  • When the mince is ground, make round kebabs or tikis as you like.
  • In a frying pan, fry the ghee, and in a pot with the mouth open, beat the eggs well. 
  • Now dip the kebabs/tikis in the eggs and fry them in the frying pan.
  • Shami Kebabs are ready to serve with chatni or tomato ketchup.


شامی کباب

اشیاء:

قیمہ 1/2 کلو

آلو 1/2 کلو

دال چنا1 چھٹانک

گھی 1 پاؤ

ادرک 1ٹکڑا

دھنیا سوکھا 1 ٹی سپون

سفید زیرہ1 ٹی سپون

دار چینی1 ٹکڑا

لونگ 6 عدد

کالی مرچ 6 عدد

پیاز 1/2 پاؤ

لہسن آدھی پوتھی

انڈے 3 عدد

نمک حسب پسند

سرخ مرچ حسب پسند

ترکیب:

ایک دیگچی میں قیمہ،آلو،ادرک ،سوکھا دھنیا،سفید زیرہ ،دارچینی لونگ،کالی مرچ ،لہسن ، پیاز،نمک اور مرچ ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں اور ہلکی آگ پر پکنے دیں ۔

ایک پیالی پانی بھی ساتھ ہی ڈال دیں ۔جب قیمہ اور دال گل جائےاور پانی بلکل خشک ہو جائے تو اتار لیں اورسل پر باریک پیس لیں ۔ 

جب سارا قیمہ پیس جائےتو گول گول یا جیسی آپ کو پسند ہوں ٹکیاں بنا کر رکھ لیں ۔

ایک فرائی پین میں گھی کڑکڑائیں اور ایک برتن جس کا منہ کھلا ہو اس میں انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں۔

اب ٹکیاں انڈے میں ڈبو کر فرائی پین میں تلتی جائیں اور سرخ ہونےپر نکالتی جائیں ۔ہرادھنیااور دہی کی چٹنی کے ساتھ گرم گرم نوش فرمائیں ۔


Comments