Qeema Shami Kebab

 Qeema Shami Kebab


Qeema-Shami-Kebab


Ingredients

  • Chicken mince (qeema)  1/2kg
  • Lentils 50 grams
  • Ghee 250 grams
  • Ginger 30 grams
  • Dried coriander 1 tsp
  • Custom white cumin
  • Cinnamon 1 piece
  • Cloves 5 pieces
  • 5 peppercorns
  • Onion 100 grams
  • Garlic 8 pieces
  • 3 eggs
  • 2 lemons
  • Yogurt 250 grams
  • Salt as required
  • Red pepper as required
  • 4 green chilies

Method

  • Add all the spices to the minced meat and water in a pot and boil.
  • When the water in minced meat is dehydrated, add yogurt. 
  • When the yogurt water is also dry, take it off the stove and grind the minced meat on a sieve. 
  • Finely chop the onion and green chilies and squeeze the lemons on top.
  • Now make round kebab shells of crushed qeema. 
  • Inside each shell, add onion, green chilies.
  • Put ghee in a frying pan and fry them. 
  • When they turn red, take them out. 
  • Delicious qeema shami kebabs are ready.



قیمے کے شامی کباب


اشیاء:

قیمہ آدھا کلو

چنے کی دال 50 گرام

گھی 250 گرام

ادرک 30 گرام

سوکھا دھنیا 1 ٹی سپون

سفید زیرہ حسب پسند

دار چینی 1 ٹکڑا

لونگ 5 عدد

کالی مرچ 5 عدد

پیاز100 گرام

لہسن آدھی پوتھی

انڈے3 عدد

لیموں 2 عدد

دہی 250 گرام

نمک حسب پسند

سرخ مرچ حسب پسند

ہری مرچ 4 عدد


ترکیب:

اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق قیمے میں سب مصالحے ڈال کر گلالیں جب قیمہ گل

جائےاور پانی بلکل خشک ہو جائےتو دہی پھینٹ کر ڈال دیں ۔جب دہی کا پانی بھی خشک

ہو جائےتو چولہے سے اتار لیں اور قیمے کو سل پر باریک پیس لیں ۔ایک پیاز اور ہری

مرچ کو بہت ہی باریک باریک کتر لیں اور اوپر لیموں نچوڑ کر رکھ لیں ۔

اب پسے ہوئےقیمے کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں ہر گولے کے اندر پیاز،ہری مرچ

جس میں لیموں ڈال کر رکھا ہو ہے تھوڑا تھوڑا ڈالتی جائیں اب ان گولوں کی گول گول

ٹکیاں ہاتھ سے دباکربنالیں ۔

فرائی پین میں گھی ڈال کر ان کو تلتی جائیں اور سرخ ہو نے پر نکالتی جائیں نہایت

لذیذ شامی کباب تیار ہیں ۔

Comments