Mango ice cream

 Mango ice cream

Mango-ice-cream



Ingredients

 

  1. Milk 1 kg
  2. Custard Powder 2 tablespoons
  3. Sugar to taste
  4. Mango 1 pound
  5. Butter 1 tsp
  6. Cream 60 grams
Read more: https://www.cookingfever101.com/2020/09/homemade-ice-cream-ideas.html

Method

  • Heat the milk.
  • When the 3/4 kg milk is left, add sugar as per your choice.
  • After adding custard powder, add butter.
  • Spoon well, take the pan down and place it in the air to cool down.
  • Wash and cut the mango.
  • Throw away the peel and kernels and cut the pulp into small pieces.
  • Beat the eggs with a spoon or by hand with a spoon.
  • Now mix it with a hand mixer.
  • According to the above recipe, put it in the box of ice cream making machine and prepare mango ice cream.
  • If you want to prepare ice cream in the refrigerator, you can make ice cream by putting the mold's mixture. 

 
آم کی آئس کریم 

اشیاء

دودھ 1 کلو 

کسٹرڈپاؤڈر  2 ٹیبل سپون 

چینی حسب ذائقہ

آم 1 پاؤ

مکھن 1 چھٹانک 

بالائی  1 چھٹانک 

ترکیب

 دودھ گرم کر لیں جب دودھ پک پک کر تین پاؤ رہ جائےتو اس میں حسب پسند چینی ملا دی جائے۔

کسڑڈ پوڈر کو تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں حل کر کے دیگچی میں تھوڑا تھوڑا کرکے ڈالیں  اور ساتھ چمچہ ہلاتے جائیں تاکہ گھٹلی نہ بن سکے۔

کسٹرڈپاؤڈر ڈالنے کے بعدمکھن ڈال دیں ۔اچھی طرح چمچہ چلا کر دیگچی نیچے اتار لیں اور ٹھنڈا ہونے کے لیے ہوا میں کسی ایک جگہ پر رکھ دیں ۔

آم دھو کر کا ٹ لیں ۔

چھلکا اور گھٹلی پھینک دیں اور گودے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر انڈہ پھینٹنے والی مشین سے یا ہاتھ سے مسل کر چمچہ کی مدد سےخوب پھینٹ کر ڈال دیں ۔

اب مدانی سے اس آمیزے کو خوب پھینٹیں اور آئس کریم بنانے والی مشین کے ڈبے میں ڈال کر اوپر دی گئی ترکیب کے مطابق آئس کریم تیار کر لیں ۔

ریفریجریٹر میں آئس کریم تیار کرنا ہو تو آمیزہ سانچے میں ڈال کر آئس کریم تیار کی جا سکتی ہے۔

Comments

  1. The King Casino - Ventureberg
    The 더킹카지노 King Casino 카지노 is owned by British casino 바카라 operator Crown 출장안마 Resorts 바카라 and operated by Crown Resorts. It is owned by British ADDRESS: CASTLE

    ReplyDelete

Post a Comment