Egg Fingers Recipe

 Egg Fingers


Egg-Fingers


Full preparation time: 15 minutes

Cooking time:35 minutes

Servings:  5 people


Ingredients

  1. Eggs --------------------- 5 
  2. Salt to taste
  3. Green Onions --------- 2
  4. Black pepper ---------- 1/2 teaspoon 
  5. Paprika powder  ------- 1  teaspoon 
  6. Flour -------------------  1/2 cup
  7. Cornflour--------------- 2 tablespoons.
  8. Bread crumbs -------- 1/2 cup
  9. Cooking oil as required


Method


Egg-Fingers


  1. Beat the eggs and add salt, pepper, half a teaspoon of paprika powder, and finely chopped green onions (you can also add fried chicken pieces if desired).

  • In a greased pan(pressure cooker), cover the scrambled eggs with boiling water and steam for 15 to 20 minutes.

  • Remove from the heat, cool, and cut into slices.
  • Add cornflour, bread crumbs, salt, and peppermint powder to the flour and mix it with a little bit of ice-cold water to make a thick mixture.

  • Dip the prepared egg fingers in this mixture and fry till golden in cooking oil.
  • Delicious egg fingers are ready to eat with ketchup or mint chatni.

(ایگ فنگرز)Egg Fingers 
اردو ریسیپی

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ


پکانے کا وقت

35 منٹ


کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد


اجزاء


 انڈے پانچ سے چھ عدد

 نمک حسب ذائقہ

 ہری پیاز دو سے تین عدد

 کالی مرچ کٹی ہوئی آدھا چائے کا چمچ

  پیپر یکا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ

 میدہ آدھی پیالی

 کارن فلار دوکھانے کے چمچ

 ڈبل روٹی کا چورا آدھی پیالی

 کوکنگ آئل حسب ضرورت


ترکیب


انڈوں کو پھینٹ کر اس میں نمک ،کالی مرچ ،آدھا چائے کا چمچ پیپر یکا پاؤڈر اور باریک کٹی ہوئی ہری پیاز(چاہیں تو اس میں ریشہ کیا ہوا چکن تکہ بھی شامل کیا جا سکتاہے)شامل کردیں۔


چکنے کئے ہوئے پین یا پریشر ککر میں ان پھینٹے ہوئے انڈوں کو ابلتے ہوئے پانی پر رکھ کر ڈھک دیں اور پندرہ سے بیس منٹ اسٹیم کرلیں۔


چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کرکے ان کے سلائیسز کاٹ لیں۔


میدے میں کارن فلار،ڈبل روٹی کا چورا،نمک اور پیپر یکا پاؤڈر ڈال کر ملائیں اور تھوڑا تھوڑا کرکے یخ ٹھنڈا پانی ڈالتے ہوئے گاڑھا سا آمیزہ تیار کرلیں۔


تیار کئے ہوئے ایگ فنگرز کو اس آمیزے میں ڈپ کرکے کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کرلیں۔

مزیدار ایگ فنگرز تیار ہیں کیچپ یا چٹنی کے ساتھ سروو کریں۔

See below, some common harmful habits to health 👇

https://www.cookingfever101.com/2020/08/harmful-habits-to-health.html


Comments