Chocolate ice cream

Chocolate ice cream

Chocolate-ice-cream


Ingredients

  1. Milk  1-1/2 Kg
  2. Sugar  150 grams
  3. Fresh cream  4 ounces
  4. Chocolate Powder 2 small packets

Method

  • Put the milk in a saucepan, put it on the stove, and let it cook.
  • When the milk is less than 1 kg, dissolve the chocolate packet (it is also crunchy) in a little cold milk and dissolve this powder in the milk well. 
  • Now add sugar to the milk, and after a while, add the milk with chocolate powder. 
  • Run the spoon well and dissolve the mixture well in the milk and take it off the stove to cool down.
  • When it cools down, add butter or cream and mix well with a spoon and put it in a box of ice cream machine and prepare ice cream according to the recipe given below. 
https://www.cookingfever101.com/2020/10/mango-ice-cream.html
  • Delicious chocolate ice cream will be ready.


چاکلیٹ آئس کریم


اشیاء

خالص دودھ 1 ½ کلو

چینی 3 چھٹانک

مکھن تازہ کریم 4 اونس

چاکلیٹ پوڈر 2 چھوٹے پیکٹ

ترکیب

دودھ کو دیگچی میں ڈال کرچولہے پر چڑھا دیں اور پکنے دیں ۔دودھ جب 1 کلو کے

قریب رہ جائے تو تھوڑے سے ٹھنڈے دودھ میں چاکلیٹ کے پیکٹ (یہ بھی کسڑڈہوتا

ہے) گھول کر ڈال دیں اور اس پوڈر کو دودھ میں اچھی طرح حل کر کےرکھ لیں۔

اب دودھ میں چینی ڈال دیں اور تھوڑی دیر بعد تیار کیا ہو ا چاکلیٹ پوڈر والا دودھ بھی ڈال

دیں ۔

چمچہ اچھی طرح چلا کر اس آمیزے کو دودھ میں اچھی طر ح حل کرلیں اور

چولہے سے نیچے اتار کر ٹھنڈا ہونے کے لیے رکھ دیں ۔ٹھنڈا ہو جائے تومکھن یا کریم

ڈال کر چمچہ سے خوب پھینٹیں اورآئس کریم مشین کے ڈبے میں ڈال کر پیچھے دی گئی

ترکیب کے مطابق آئس کریم تیار کر لیں ۔

نہایت لذیذ آئس کریم تیار ہو گی۔

Comments