Chicken corn soup

Chicken corn soup

Chicken-corn-soup



Different soups are very popular in fast food. Today we will make chicken corn soupFor soup, you have to make chicken stock which is used in every soup.


Chicken Stock

The method of making it is to boil 250 grams of chicken, a teaspoon of salt, and half a teaspoon of thick chili (crushed). Put about 15 cups of water in it and bring it to a boil. When the chicken is melted, remove the water from the chicken stock. The chicken stock is ready.


Ingredients

  1. Chicken stock 8-10 cups
  2. Sweet corn half a box
  3. Salt 1 teaspoon
  4. Chinese salt 2 teaspoons
  5. Corn flour 1/2 cup
  6. Eggs 2

Method

  • Add salt, Chinese salt, and sweet corn (coarsely ground) to the chicken stock and cook on medium heat for 15 minutes.  
  • Now mix cornflour in water and add it to soup to make it thick.
  • When it starts to take the form of soup, take it off from the stove, put egg whites in it, drip it quickly, and quickly shake the spoon. It will take the form of white fiber. 
  • Now, after a few minutes, put the soup on the stove again. 
  • Separate the chicken fibers from the chicken stock and add the vegetable fiber and these fibers to the soup
  • Delicious chicken corn soup is ready.

چکن کارن سوپ


فاسٹ فوڈ میں مختلف سوپ بہت پسند کیے جاتے ہیں ۔سوپ کے لیے چکن اسٹاک بنانا پڑتا ہےجو ہر سوپ میں استعمال ہوتا ہے اس کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ 250 گرام مرغی ، ایک چمچہ نمک اور آدھاچمچہ موٹی مرچ (پسی ہوئی) کے ساتھ تقریباً پندرہ پیالی پانی میں ڈال کر اُبال لیں مرغی گل جائےتو پانی یعنی چکن اسٹاک سے نکال لیں
۔چکن اسٹاک تیار ہے ۔

چکن کارن سوپ


اشیاء:

چکن سٹاک 8 سے 10 پیالی
سوئیٹ کارن آدھا ڈبہ
نمک ایک ٹی سپون
چائنیز نمک2 ٹی سپون
کارن فلور2/1 پیالی
انڈے 2 عدد

ترکیب:

چکن سٹاک میں نمک ، چائنیز نمک اور سوئیٹ کارن (موٹا پیس کر) شامل کردیں اور درمیانی آنچ پر پندرہ منٹ کے لیے پکنے دیں ۔پھر تھوڑے سے پانی میں کارن فلور گھول کر اس میں ملادیں اور وقفے وقفے سے چمچہ چلائیں جب یہ گاڑھا ہونے لگے اور سوپ کی شکل اختیار کرنے لگے تو پتیلی چولہے سے اتار لیں اور اس میں انڈوں کی سفیدی پھینٹ کرقطرہ قطرہ کر کےٹپکائیں اور جلدی جلدی چمچہ ہلائیں ۔یہ سفیدی ریشے کی شکل اختیار کر لے گی ۔اب چند منٹوں کے بعد سوپ دوبارہ چولہے پر رکھیں اور چکن اسٹاک سے علیحدہ کی ہوئی مرغی کی بوٹیاں ہڈی سے علیحدہ کرلیں اور بوٹیوں کے ریشے اور یہ ریشے سوپ میں شامل کر دیں ۔نہایت لذیز چکن کارن سوپ تیار ہے

Comments

Post a Comment